Gincena (Panax Ginseng 500mg) - Energy, Stamina & Mental Focus
Panax ginseng capsules for natural energy, stamina and mental focusقدرتی توانائی، اسٹیمنا اور ذہنی توجہ کے لیے پیناکس جنسنگ کیپسول
- Reduces fatigue and tirednessتھکاوٹ اور کمزوری میں کمی
- Promotes natural energy and staminaقدرتی توانائی اور اسٹیمنا میں اضافہ
- Supports mental focus and alertnessذہنی توجہ اور چستی میں مدد
- Helps manage stress and supports immunityذہنی دباؤ پر قابو اور قوتِ مدافعت میں مدد
Quality Testedکوالٹی ٹیسٹڈ
Free delivery on orders of Rs 2,000 or more2,000 روپے یا زیادہ کے آرڈر پر مفت ڈیلیوری
Best results with daily use for 4 weeks or moreروزانہ 4 ہفتے یا زیادہ استعمال سے بہترین نتائج
Who is it for?یہ کس کے لیے ہے؟
- People who feel tired or low on energy during the dayوہ افراد جو دن میں تھکاوٹ یا کم توانائی محسوس کرتے ہیں
- People who find it hard to stay focused and alertوہ افراد جنہیں توجہ اور چستی برقرار رکھنے میں مشکل ہوتی ہے
- People with low stamina for work, sports or exerciseوہ افراد جن کا کام، کھیل یا ورزش میں اسٹیمنا کم ہے
- People under daily stress who want immunity supportروزمرہ ذہنی دباؤ میں رہنے والے افراد جو قوت مدافعت کی سپورٹ چاہتے ہیں
What's insideاس میں کیا ہے
Per servingفی خوراک
- Panax Ginseng Extract (standardized to ginsenosides)500 mgAdaptogenic herb that supports energy, stamina, focus and the body's response to stressایڈاپٹوجینک جڑی بوٹی جو توانائی، اسٹیمنا، توجہ اور ذہنی دباؤ کے خلاف جسم کے ردعمل کو سپورٹ کرتی ہے
What to expectآپ کیا محسوس کریں گے
-
Week 1ہفتہ 1
Many people may start to feel more energy and less tiredness during the day.بہت سے لوگ دن میں زیادہ توانائی اور کم تھکاوٹ محسوس کرنا شروع کر سکتے ہیں۔
-
Week 2ہفتہ 2
Better focus and more stamina through busy days.مصروف دنوں میں بہتر توجہ اور زیادہ اسٹیمنا۔
-
Week 4ہفتہ 4
Many feel more active, alert and energetic overall. Continue for 2 to 3 months for full results.بہت سے لوگ مجموعی طور پر زیادہ چست، ہوشیار اور توانا محسوس کرتے ہیں۔ مکمل فائدے کے لیے 2 سے 3 ماہ جاری رکھیں۔
How to useاستعمال کا طریقہ
- Take 1 capsule daily with water, after a meal.روزانہ 1 کیپسول کھانے کے بعد پانی کے ساتھ لیں۔
- Best taken in the morning or after breakfast, as it can make it harder to sleep if taken late at night.صبح یا ناشتے کے بعد لینا بہتر ہے، کیونکہ رات کو دیر سے لینے پر نیند میں مشکل ہو سکتی ہے۔
- Use daily for at least 4 weeks. For full results, continue for 2 to 3 months.کم از کم 4 ہفتے روزانہ استعمال کریں۔ مکمل فائدے کے لیے 2 سے 3 ماہ جاری رکھیں۔
- Or use as directed by your doctor.یا اپنے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔
Before You Startاستعمال سے پہلے
- For adults only. Not for pregnant or breastfeeding women or anyone under 18.صرف بالغ افراد کے لیے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین اور 18 سال سے کم عمر افراد کے لیے نہیں۔
- Ask your doctor first if you take medicine for diabetes, blood pressure or depression, or blood thinners like warfarin.اگر آپ شوگر، بلڈ پریشر یا ڈپریشن کی دوا، یا وارفرین جیسی خون پتلا کرنے والی دوا لیتے ہیں تو پہلے ڈاکٹر سے پوچھیں۔
- Avoid taking it late at night, and keep tea and coffee moderate, as ginseng can make some people feel restless.رات کو دیر سے نہ لیں، اور چائے اور کافی کم رکھیں، کیونکہ جنسنگ سے کچھ لوگ بےچینی محسوس کر سکتے ہیں۔
- A few people may get a mild headache or trouble sleeping. If it continues, stop and talk to your doctor.چند افراد کو ہلکا سر درد یا نیند میں مشکل ہو سکتی ہے۔ اگر یہ جاری رہے تو استعمال بند کریں اور ڈاکٹر سے بات کریں۔
- Do not take more than the recommended dose.تجویز کردہ مقدار سے زیادہ استعمال نہ کریں۔
Product detailsپروڈکٹ کی تفصیلات
| Pack sizeپیک سائز | 30 capsules |
|---|---|
| Servingsخوراکیں | 30 servings (1 capsule a day) |
| DRAP manufacturer enlistment no.ڈریپ مینوفیکچرر انلسٹمنٹ نمبر | 01059 |
| Storageمحفوظ کرنے کا طریقہ | Store below 30°C in a cool, dry place, away from sunlight. Keep out of reach of children. |
| Minimum expiry on deliveryڈیلیوری پر کم از کم ایکسپائری | At least 6 months |
Delivery, payment and returnsڈیلیوری، ادائیگی اور واپسی
- Rs 200 delivery on orders below Rs 2,000. Free delivery on orders of Rs 2,000 or more.
- Orders placed before 5 pm ship the same day. Delivery takes 3 to 5 working days all over Pakistan.
- Cash on Delivery is available. Pay Rs 200 or more in advance via JazzCash or Easypaisa and get 5% off your order.
- We confirm every order on WhatsApp before dispatch.
- See our Return and Refund Policy for returns.
- 2,000 روپے سے کم کے آرڈر پر 200 روپے ڈیلیوری چارجز۔ 2,000 روپے یا زیادہ کے آرڈر پر مفت ڈیلیوری۔
- شام 5 بجے سے پہلے کیے گئے آرڈر اسی دن روانہ ہوتے ہیں۔ پورے پاکستان میں 3 سے 5 ورکنگ دنوں میں ڈیلیوری۔
- کیش آن ڈیلیوری دستیاب ہے۔ جاز کیش یا ایزی پیسہ سے 200 روپے یا زیادہ پیشگی ادا کریں اور 5% رعایت پائیں۔
- ہر آرڈر روانگی سے پہلے واٹس ایپ پر کنفرم کیا جاتا ہے۔
- واپسی کے لیے ہماری ریٹرن اور ریفنڈ پالیسی دیکھیں۔
Frequently asked questionsاکثر پوچھے جانے والے سوالات
When is the best time to take Gincena?Gincena لینے کا بہترین وقت کیا ہے؟
Will it help with tiredness and weakness?کیا یہ تھکاوٹ اور کمزوری میں مدد کرے گا؟
Is it only for men?کیا یہ صرف مردوں کے لیے ہے؟
Can I take it with tea or coffee?کیا میں اسے چائے یا کافی کے ساتھ لے سکتا ہوں؟
Can people with diabetes or high blood pressure take it?کیا شوگر یا بلڈ پریشر کے مریض اسے لے سکتے ہیں؟
Will I get addicted or dependent on it?کیا اس کی عادت پڑ جاتی ہے؟
Why buy from UniHealthیونی ہیلتھ سے کیوں خریدیں
- 100% original, sourced from authorized distributors100% اصل، مجاز ڈسٹری بیوٹرز سے حاصل شدہ
- Sealed packs, expiry checked before dispatchسیل بند پیک، روانگی سے پہلے ایکسپائری چیک
- Same-day dispatch, 3 to 5 day deliveryاسی دن روانگی، 3 سے 5 دن میں ڈیلیوری
- Cash on Delivery all over Pakistanپورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری
Recently viewedحال ہی میں دیکھی گئی پروڈکٹس
These products are nutritional supplements and are not intended to diagnose, treat, cure or prevent any disease. Results may vary from person to person. Consult your doctor before use if you are pregnant, breastfeeding, taking any medicine or have a medical condition.یہ پروڈکٹس غذائی سپلیمنٹس ہیں اور کسی بیماری کی تشخیص، علاج یا روک تھام کے لیے نہیں ہیں۔ نتائج ہر شخص میں مختلف ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ حاملہ ہیں، دودھ پلاتی ہیں، کوئی دوا لیتے ہیں یا کوئی بیماری ہے تو استعمال سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔